ہمارا ماننا ہے کہ آدمی کو خدا کے اعتماد پر جینا چاہئے
نہ کہ سیاسی اور سماجی حالات کے اعتبار پر
سیاسی اور سماجی حالات خواه کچهہ هوں
لیکن
جس آدمی کو خدا پر حقیقی اعتماد هو
وه ہر حال میں یکساں طور پر مثبت نفسیات کا مالک بنا رہے گا
No comments:
Post a Comment