شوگر‘ بلڈپریشر‘ ٹینشن

شوگر‘ بلڈپریشر‘ ٹینشن اورمرد،عورت کے  جوڑوں کا درد ختم

بے شمار مریضوں نے آزمایا جو شخص بھی توجہ سے چند ماہ‘ چند ہفتے اور چند دن استعمال کرتا ہے‘
 اس کو ضرور انشاء اللہ فائدہ ہوتا ہے۔
 ڈاکٹری دوائی فوراً نہ چھوڑیں آہستہ آہستہ چھوڑیں
 بس اعتماد شرط ہے۔
 مایوس سے مایوس مریض کو ایسی شفا ملی کہ دیکھنے اور سننے والے حیران۔ سو نہیں ہزاروں نہیں بے شمار کا نہایت آزمودہ ہے۔ یہ دو فارمولے ہیں‘ پنساری سے دوائی سہولت سے مل جاتی ہے۔
پہلا فارمولہ: ریوند چینی 50 گرام‘ میٹھا سوڈا 50گرام‘ سونٹھ 50گرام کوٹ پیس کر ہوا بند مرتبان میں محفوظ رکھیں اگر زیادہ عرصہ رکھنے سے دوائی کی حالت تبدیل ہو تو خراب نہ سمجھیں پانچ سال تک خراب نہیں ہوتی ۔کیڑا لگا نہ ہو
دوسرا فارمولہ: عناب آدھا کلو‘ سونف آدھا کلو‘ پودینہ خشک صاف کیا ہوا آدھا کلو‘ گوند کیکر آدھا کلو کوٹ پیس کر رات کو ایک لیٹر نیم گرم پانی میں پانچ بڑے چمچہ بھگودیں۔ صبح مل چھان کر ساری محفوظ رکھیں۔
 سارا دن چار‘ پانچ یا تین بار یہ پانی مستقل پئیں اور سارا ختم کریں۔کھانے سے پہلے یا بعد میں پینے کی شرط نہیں ہے۔ ہر بار آدھا چائے والا چمچ پہلے فارمولے کا گلاس میں حل کریں یا منہ میں ڈال کر اوپر سے دوسرا فارمولہ پی لیں۔ موسم سرما میں نیم گرم کرکے پئیں۔
پیشکش:  حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی عبقری 

No comments:

Post a Comment