بے اولاد

Are you Childless
 Please! 
....read this article


بے اولادوں کے لیے بیش بہا قیمتی نسخہ

ہمارے پیارے ملک پاکستان میں سفید پوش اور غریب مسکین لوگ زیادہ ہوتے جارہے ہیں اوردن بدن غریب مزید غریب تر ہوتا جا رہاہے۔دراصل اللہ کا شکر کی بھی کمی ہو گئی ہے۔حال یہ ہو گیا ہے کہ ڈاکٹروں کے پاس جانا بھی مشکل ہو گیا ہے ۔اور حکیم صاحبان سے بھی خدمات حاصل نہیں کر سکتے ۔ان کا آخری سہارااللہ سبحانہ و تعالی سے شفاء کا مطالبہ اور سنے سنائے ٹوٹکے ہوتے ہیں ۔حقیقت بھی یہی ہے کہ وہ ٹوٹکوں سے شفاء یاب بھی ہو جاتے ہیں۔کیونکہ رب العلمین نے امیروں کے لیے بڑے بڑے ہسپتال اور اسپیشلسٹ مقرر کر رکھے ہیں ۔مگر غریب کے لیے کوئی دم درود کرنے والا،کوئی ٹوٹکے بتانے والا بھی پیدا کر رکھا ہے۔امیر لاکھوں روپے لگا کر بھی صحت یاب نہیں ہوتے۔جبکہ غریب چند ٹوٹکوں سے صحت یاب ہو جاتا ہے۔اسی لیے تو میں کہتا ہو ۔۔۔۔لوگوں ! لوٹ آؤ ۔۔فطرت کی طرف۔۔۔ ورنہ رنگ برنگی گولیا ں اور فائیو سٹاربلڈنگ جیسے ہسپتالوں نے تمہارا سب کچھ نچوڑ لینا ہے 
ہم نے بہت کوشش کے بعد قدیم اور جدید حکیموں اور سنیاسیوں کے ایسے نسخے حاصل کیے ہیں ۔جو آپ کو لاعلاج امراض سے نجات دلائے گے بفضل خدا۔اگر آپ ان کا استعمال مستقل مزاجی سے کریں گئے تو یقیناًتبدیلی محسوس کرئے گئے ۔اور آپ کی بیماری ہمیشہ کے لیے دور ہو جائے گئی۔
ھوالشافی:بے اولادی جتنی پرانی ہو ۔علاج معالجہ کر کے تھک گئے ہو اس کے لیے آزمودہ اور قابل یقین ٹوٹکہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے 
عورت :ایک کپ عرق گلاب اور ایک کپ چائے والا خالص عرق سونف ملا کر دونوں کو ہلکا نیم گرم کر کے صرف ماہواری کے دنوں میں صبح و شام پی لے ۔
مرد: شوہر اسپغول ثابت صاف کر کے دو بڑے چمچ دودھ میں ملا کر حسب ضرورت چینی اس کی کھیر بنا ئے۔را ت کو پکا کر رکھ دئے اور صبح اٹھ کر کھا لے ۔جس دن بیوی اوپر والے عرقیات استعمال کرئے گی اسی دنوں میں آپ نے یہ کھیر کھانی ہے
ھوالشافی:الائیچی چھوٹی،سرمہ سفید ،ماجو،طباشیر انڈیا،کمر کس،مائیں،موصلی سفیدانڈیا ۔ہر ایک 10گرام
گری۔منقی،خشخاش ہر ایک 250گرام۔۔چاول سرخ،بادام مغز ہر ایک آدھا پاؤ۔۔۔سپاری 5تولہ۔۔۔۔مغز پستہ،زیرہ سفید،گوند کیکر،گوند کتیرا،مصری ہر ایک آدھا کلو
تمام چیزوں کو پیس کر ایک بڑا چمچ نیم گرم دودھ کے ہمراہ صبح و شام مرد و عورت دونوں استعمال کریں۔
کسی کو3ماہ میں کسی کو 5ماہ میں فائدہ ضرور ہوا ہے آج تک کسی کو فائدہ نا ہوا ہو ممکن نہیں
اس نسخوں کی قدر وہ ہی جان سکتا ہے جس عورت نے قبروں پر 11دن کا چلہ کاٹا ہو،لاکھوں خرچ کیے ہو اور در بدر کی ٹھوکرئے کھائی ہو
یہ وہ نسخہ ہے جوکچھ حضرات لاکھوں کی تجارت کی بنیاد پر سیل کرتے ہیں۔یہ ایک تجارتی نسخہ ہے۔آپ کو صرف اللہ کی رضا کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔یہ واقعی لاجواب ہے
جس کو دیا نفع ہوا آپ بھی بنائیں لیکن تسلی سے آزمائیں اور اپنے خوبصورت دل سے دعا دیں جس میں اللہ رہتا ہے 
پرہیز: پلیز!تیز مرچ مصالحہ،تلی ہوئی چیزیں،گوشت استعمال نہ کریں
Read and let others read.This will be a continuing act of charity for you and your gift may change someone\'s life..
اپنی عظمت بڑھائیں:آپ اس پمفلٹ کو زیادہ تعداد میں لے کر مخلوق خدا میں تقسیم کریں۔ اللہ آپ کو علت ،قلت اور زلت سے بچائے امین
اور اپنے دوست و ااحباب کو تحفہ دیں یہ آپ کا صدقہ جاریہ ہو گا۔آپ تسلی کریں کہ یہ پمفلٹ آپ کی عظمت بڑھانے کا سبب ہو گا۔ 
Mobile:0092-301-7551984 Email: adeelakhtar114@gmail.com 
website:adeeli.blogspot.com

No comments:

Post a Comment