نارمل ڈیلیوری

نارمل ڈیلیوری کا آزمودہ عمل
Normal Delivery

یَابَاسِطُ‘یَافَتَّاحُ‘ یَاکَرِیْمُ
 یہ تین الفاظ کن مقاصد کیلئے مفید ہیں اس کے کیا مشاہدات و تجربات ہیں؟ کیا کمالات و فوائد ہیں؟ کچھ بیان کررہا ہوں‘ توجہ فرمائیں۔ میری کوشش یہی ہوتی ہے اپنے مشاہدات و تجربات طبی ہوں یا روحانی۔۔۔۔۔ مخلوق خدا تک پہنچاؤں پھر وہاں سے ملنے والے تجربات واپس آپ تک پہنچاؤں کیونکہ اصل چیز تو مخلوق خدا کا نفع اور فیض ہے‘ وہ چاہے میری ذات سے آپ کو پہنچے یا آپ کے تجربات آپ تک پہنچاؤں۔ یہ ایک میری کوشش ہے جو جاری رکھے ہوئے ہوں اس نیت سے کہ آپ بھی اس میں حصہ دار بنیں۔ ایک خاندان میرے پاس آیا کہ ساتواں ماہ ہے ڈاکٹر کہتے ہیں کہ بچہ ٹیڑھا اور اس کی حرکت نہیں ہے آپ پہلے سے خون کی بوتلیں ادویات اور آپریشن کیلئے تیار رہیں۔ اس سے پہلے بھی خاتون کے دو بچے ہیں اور دونوں کی نارمل ڈیلیوری نہیں ہوئی‘ آپریشن سے ہوئی۔ انہیں یہی تین اسماء الحسنیٰ پڑھنے کو دئیے گئے خاتون مجبور تھی اور پریشان‘ پڑھتی رہی‘ پڑھتی رہی‘ بیس ہزار سے زیادہ کی تعداد پڑھی‘ الحمدللہ نارمل ڈیلیوری ہوئی‘ کسی قسم کی کوئی مشکل نہ ہوئی‘ خون کی بوتلیں اور ادویات کی ضرورت نہ پڑی اور اس کے بعد جس کا بھی ڈیلیوری کا مسئلہ تھا اس خاتون نے اسے یہ عمل بتایا میں نے بھی اور جن کو بتایا انہوں نے آگے بتایا سب کے ساتھ آسانی کا معاملہ ہوا۔رزق کی بارش ہوجائے: یہی تین اسماء الحسنیٰ ایسے لوگوں کو پڑھنے کیلئے دئیے گئے جو رزق کی پریشانی اور روزگار کی مشکلات میں مبتلا تھے یا روزگار تو تھا لیکن گھر میں ہمیشہ تنگی اور پریشانی رہتی تھی‘ زندگی الجھی ہوئی‘ گھر الجھا ہوا‘ کبھی بجلی کا بل ہے تو گیس کا نہیں‘ کبھی صبح کی ہے تو شام کی نہیں‘ ہر وقت زندگی اور مسائل الجھے ہوئے اور پریشانی‘ بیروزگاری‘ مفلسی تنگ دستی کا گھر میں راج تھا۔ ادھر اُدھر بھاگ دوڑ بہت کرچکے تھے لیکن کچھ حاصل نہ ہوا جب انہیں یہی اسماء الحسنیٰ بتائے گئے‘ ایسی سہولت ہوئی کہ گھر میں وسعت‘ رحمت‘ برکت‘ عافیت اور عطاؤں کی بارش ہوگئی۔ سارے گھر نے یہ پڑھا‘ وضو بے وضو پاک ناپاک‘ اٹھتے بیٹھتے‘ سوتے جاگتے‘ چلتے پھرتے روزانہ ہزاروں کی تعداد میں پڑھا۔ اگر سارا گھر نہیں پڑھ سکتا گھر کے جتنے افراد پڑھ لیں اتنا زیادہ نفع ہوگا۔ بہرحال یہ وظیفہ رزق کی تنگی‘ معاش کی تنگی اور کاروبار کی تنگی کیلئے لاجواب ہے۔حسب منشاء نوکری پانے کا عمل: بے شمار لوگ ایسے ملے جو ملازمت سے یانکال دئیے گئے یا اعلیٰ ڈگری پاس ہونےکے باوجودنوکری نہیں ملتی تھی۔ جگہ جگہ انٹرویو دئیے‘ دھکے کھائے‘ لائنیں لگے لیکن کچھ حاصل نہ ہوا۔ انہیں یہی ذکر مسلسل پڑھنے کو عرض کیا‘ سارا گھر ورنہ کچھ افراد پڑھیں‘ جلد یا کچھ تھوڑےعرصہ میں ایسے غیب سے دروازے کھلے کہ ان کو حسب منشاء جاب ملی اور ایسی جگہ سے جاب کی آفر آئی جو خود ان کے گمان میں نہیں تھی۔قیدی کی رہائی: کسی بھی مقدمے میں جو شخص قید ہے وہ یہ وظیفہ پڑھنا شروع کردے اور مسلسل پڑھتا جائے‘ نہ دن دیکھے نہ رات‘ نہ صبح دیکھے نہ شام۔ بس اللہ کی ذات کا تصور کرکے اسے پڑھتا چلا جائے پھر دیکھے کہ قدرت ربی غیب سے کیسے کام بناتی ہے۔ ایسے ایسے لوگوں کے کام بنے جن کی ہر دفعہ ضمانت منسوخ ہوجاتی تھی یا پھر بغیر مقدمات کے جیلوں میں پڑے ہیں‘ انہیں کوئی چھڑانے والا نہیں‘ ان کی کوئی سننے والا نہیں‘ ان کی طرف کوئی دیکھنے والا نہیں‘ اس وظیفے کی کثرت نے ان کی آواز کو پہنچایا اور ان کی رہائی ہوئی اور بعض کی صلح ہوئی اور بعض کی غیب سے مدد ہوئی۔الغرض قارئین! یہ تسبیح یعنی تین الفاظ اللہ کی طرف سے غیبی مدد کیلئے ایک انوکھا تحفہ ہے اور انوکھی مدد ہے۔ آپ پڑھیں اوردوسروں کو بتائیں سب کو اجازت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Proven normal delivery process

Yabast ' yaftah ' yakrym


 These three words are useful for purposes which do this are observations and experiments ? What are the virtues and benefits ? I am certain the ' note . Tried my own observations and experiences is what God was supposed to deliver medical and spiritual beings ..... experiences back then from there you 'll see the benefits of the real thing and Faiz creatures "He wants to touch you or your experiences of my race function also. continues to be one of my efforts with the intention that you become a participant in this . came to me that the seventh month of a family doctor says the baby is not moving awry and the drugs and blood bags ready for operation . before this woman has two children , and two had normal delivery , is operation . these same three names Flood women were forced to read and annoying ' is read " is read " twenty thousand more than the number of read ' it was a normal delivery , there was no problem of any kind , blood bags and did not need medication and then there was also the problem of the delivery process , she told him , and I told them they were more matter with all ease . provision is rain : Flood the three names given to people who read anxiety and difficulties involved in the provision of employment or employment hardship and anxiety , but there was always at home , life is complicated , confusing home , your electricity bill if I do not have gas ' is sometimes morning and not the evening every time life and problems and anxiety caught , unemployment , poverty ruled in skimpy manual . shuttled here and there , but nothing much has happened, they indicated that Asma Al-Hassani , a facility that was expanded in the house ' mercy , grace , comfort and has endowed but badly maintained showers . entire house that read ' ablution ablution pure evil ' sitting ' waking sleep ' read by thousands daily walk . could not read the entire house to house as many people read that would be more beneficial . however difficulty of living allowance , income -strapped and is great for business hardship . desired process of finding a job : many people find employment or higher degrees have been yankal feeling had not baujudnukry . were interviewed everywhere , eat jerk ' lines , but nothing was said . they said the same remarkably constant reading " to read the entire house or some persons ' skin or something unseen in thuryarsh open the doors that they have found the desired and job offers come from a place that was not in his own thinking . prisoner release : a person imprisoned in any case they would start reading scholarship and continued to be read , do not day night morning the like , not not evening. Allah imagine just go read it again and see how that works unseen power that makes the rabbi . would work in such a way that people would always bail was revoked , or are in jail without trial , them not a Redeemer ' not listen to them , not see them as ' the voice of the multitude of benefits delivered and received his release and some peace and some help from the unseen . idea Reader ! Three words that glorify the unseen help from Allah and a unique gift unique help . Allow you all to tell others to read .

No comments:

Post a Comment