برسوں اور صدیوں سے سنتے چلے آرہے ہیں کہ
رشتے آسمانوں پر بنتے ہیں۔
یہ بالکل درست ہے لیکن کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہمیں چونکہ آگے کے حالات نہیں معلوم ہوتے اسی لیے ہم دھوکہ کھاجاتے ہیں۔
شوہر اور بیوی کے درمیان ہونے والے اختلافات اس دھوکے کی کہانی ہے۔
ذہنی ہم آہنگی‘ ماحول اور مزاج کا ایک ہونا کامیاب شادی شدہ زندگی کیلئے بہت ضروری ہے۔
مثال کے طور پر میں حرم کو اچھی طرح جانتی تھی وہ ایک شہری لڑکی تھی‘ ہر لحاظ سے شہری‘ جدید خیالات‘ جدید لباس اور جدید طرز زندگی گزارنے والی… اس کا لائف سٹائل بہت ماڈرن تھا۔
A positive attitude can say
No comments:
Post a Comment